غیرت اہل چمن کو کیا ہوا
دلچسپ معلومات
ایک روایت کے مطابق تقسیم کے فوراً بعد کراچی میں ایک ہند و پاک مشاعرے کا انعقاد ہوا ۔ اس میں فنا نظامی کانپوری نے اپنے خاص ترنم میں جب یہ غزل سنائی تو سامعین آبدیدہ ہو گئے ۔ اور تمام اہل محفل پر جذباتی کیفیت طاری ہو گئی ۔
غیرت اہل چمن کو کیا ہوا
چھوڑ آئے آشیاں جلتا ہوا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.