تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ajzaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ajzaa"
شعر
دل کے اجزا میں نہیں ملتا کوئی جزو نشاط
اس صحیفے سے کسی نے اک ورق کم کر دیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
حقارت سے نہ دیکھو ساکنان خاک کی بستی
کہ اک دنیا ہے ہر ذرہ ان اجزائے پریشاں کا