تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "andhere"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "andhere"
شعر
اس اندھیرے میں چراغ خواب کی خواہش نہیں
یہ بھی کیا کم ہے کہ تھوڑی دیر سو جاتا ہوں میں
غلام حسین ساجد
شعر
کچھ اندھیرے ہیں ابھی راہ میں حائل اخترؔ
اپنی منزل پہ نظر آئے گا انساں اک روز