تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "andoh-e-gam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "andoh-e-gam"
شعر
کہیں ہم بحر بے پایان غم کی ماہیت کس سے
نہ لہروں سے کوئی واقف نہ کوئی تھاہ جانے ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی