تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arz-e-talab"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "arz-e-talab"
شعر
عرض طلب پر اس کی چپ سے ظاہر ہے انکار مگر
شاید وہ کچھ سوچ رہا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
ملک زادہ منظور احمد
شعر
اسی دن سے مجھے دونوں کی بربادی کا خطرہ تھا
مکمل ہو چکے تھے جس گھڑی ارض و سما بن کر