aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashre"
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔآخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
اک حسیں آنکھ کے اشارے پرقافلے راہ بھول جاتے ہیں
آنکھوں سے محبت کے اشارے نکل آئےبرسات کے موسم میں ستارے نکل آئے
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
فکر معاش عشق بتاں یاد رفتگاںاس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے
اشک غم دیدۂ پر نم سے سنبھالے نہ گئےیہ وہ بچے ہیں جو ماں باپ سے پالے نہ گئے
یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرارکتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات
اس جگہ جا کے وہ بیٹھا ہے بھری محفل میںاب جہاں میرے اشارے بھی نہیں جا سکتے
اب تو ہے عشق بتاں میں زندگانی کا مزہجب خدا کا سامنا ہوگا تو دیکھا جائے گا
اک رات دل جلوں کو یہ عیش وصال دےپھر چاہے آسمان جہنم میں ڈال دے
مرے خدا نے کیا تھا مجھے اسیر بہشتمرے گنہ نے رہائی مجھے دلائی ہے
عصر نو مجھ کو نگاہوں میں چھپا کر رکھ لےایک مٹتی ہوئی تہذیب کا سرمایہ ہوں
ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیںرو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے
اشک غم لے کے آخر کدھر جائیں ہم آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیںآپ ہی اپنا دامن بڑھا دیجیے ورنہ موتی زمیں پر بکھر جائیں گے
کسی کے ایک اشارے میں کس کو کیا نہ ملابشر کو زیست ملی موت کو بہانہ ملا
حال کہہ دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثرکتنی خاموش نگاہوں کی زباں ہوتی ہے
وہ بولتا تھا مگر لب نہیں ہلاتا تھااشارہ کرتا تھا جنبش نہ تھی اشارے میں
آنکھ کے ایک اشارے سے کیا گل اس نےجل رہا تھا جو دیا اتنی ہوا ہوتے ہوئے
جو کچھ اشارے ہوتے ہیں سب دیکھتا ہوں میںساری شرارت آپ کی میری نظر میں ہے
کمال ضبط میں یوں اشک مضطر ٹوٹ کر نکلااسیر غم کوئی زنداں سے جیسے چھوٹ کر نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books