aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asl-e-shuhuud"
یہ نقش خوش نما دراصل نقش عاجزی ہےکہ اصل حسن تو اندیشۂ بہزاد میں ہے
گزری سوال وصل کے چکر میں ساری عمرفرصت نہ مل سکی اسے گفت و شنید کی
آتی ہے دھار ان کے کرم سے شعور میںدشمن ملے ہیں دوست سے بہتر کبھی کبھی
اس رنگ بدلتی دنیا میں پہچان بڑی ہی مشکل ہےیہ کس کو خبر ہے اے شاہدؔ کس بھیس میں کون لٹیرا ہے
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
جہاں میں ہو گئی نا حق تری جفا بد نامکچھ اہل شوق کو دار و رسن سے پیار بھی ہے
اس بے وفا سے کر کے وفا مر مٹا رضاؔاک قصۂ طویل کا یہ اختصار ہے
اہل دنیا باؤلے ہیں باؤلوں کی تو نہ سننیند اڑاتا ہو جو افسانہ اس افسانہ سے بھاگ
ایسے لگے ہے نوکری مال حرام کے بغیرجیسے ہو داغؔ کی غزل بادہ و جام کے بغیر
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
اے شمع صبح ہوتی ہے روتی ہے کس لیےتھوڑی سی رہ گئی ہے اسے بھی گزار دے
چشم خوش آب کی تمثیل میں رہنے والےہم پرندے ہیں اسی جھیل میں رہنے والے
ایسا کچھ گردش دوراں نے رکھا ہے مصروفماجرے ہو نہ سکے ہم سے قلم بند اپنے
اس کے جانے پہ یہ احساس ہوا ہے شاہدؔوہ جزیرہ تھا مرا دکھ سے بھرے پانی میں
یہ کیسی موج کرم تھی نگاہ ساقی میںکہ اس کے بعد سے طوفان تشنگی کم ہے
کچھ ایسے دور بھی تاہم گرفت میں آئےکہ یہ زمیں رہی باقی نہ آسماں ہی رہا
ساقیا ہجر میں کب ہے ہوس گفت و شنیدساغر گوش سے مینائے زباں دور رہے
تمام عمر کٹی اس کی جستجو کرتےبڑے دنوں میں یہ طرز کلام آیا ہے
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books