تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "avval"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "avval"
شعر
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی
رات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
شعر
قصہ چھیڑا مہر و وفا کا اول شب ان آنکھوں نے
رات کٹی اور عمر گزاری پھر بھی بات ادھوری تھی
سلیم احمد
شعر
اول اول جب مجھے جور آشنا سمجھا تھا میں
آج سمجھا ہوں جو سمجھا تھا بجا سمجھا تھا میں