aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ayyaam-e-sheb"
فیض ایام بہار اہل قفس کیا جانیںچند تنکے تھے نشیمن کے جو ہم تک پہنچے
مجھ کو کعبہ میں بھی ہمیشہ شیخیاد ایام بت پرستی تھی
وحشت میں بسر ہوتے ہیں ایام شباب آہیہ شام جوانی ہے کہ سایہ ہے ہرن کا
مجھ سے کیا پوچھتے ہو داغ ہیں دل میں کتنےتم کو ایام جدائی کا شمار آتا ہے
آلام روزگار کو آساں بنا دیاجو غم ہوا اسے غم جاناں بنا دیا
دل کو سکون روح کو آرام آ گیاموت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا
یہ آلام ہستی یہ دور زمانہتو کیا اب تمہیں بھول جانا پڑے گا
ہے اس انجمن میں یکساں عدم و وجود میراکہ جو میں یہاں نہ ہوتا یہی کاروبار ہوتا
کل تو اس عالم ہستی سے گزر جانا ہےآج کی رات تری بزم میں ہم اور سہی
کھلا یہ آدم و ابلیس کے فسانے سےکہ یہ جہان بنا ہے فریب کھانے سے
ہیں یادگار عالم فانی یہ دونوں چیزاس کی جفا اور اپنی وفا لکھ رکھیں گے ہم
خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگرسجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی
یہ ہم نے بھی سنا ہے عالم اسباب ہے دنیایہاں پھر بھی بہت کچھ بے سبب ہوتا ہی رہتا ہے
عیال و مال نے روکا ہے دم کو آنکھوں میںیہ ٹھگ ہٹیں تو مسافر کو راستہ مل جائے
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
عالم کون و مکاں نام ہے ویرانے کاپاس وحشت نہیں گھر دور ہے دیوانے کا
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیںکہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہآئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا
عالم عشق میں اللہ رے نظر کی وسعتنقطۂ وہم ہوا گنبد گردوں مجھ کو
کس طرح دور ہوں آلام غریب الوطنیزندگی خود بھی غریب الوطنی ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books