تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba-dosh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ba-dosh"
شعر
یہ زلف بردوش کون آیا یہ کس کی آہٹ سے گل کھلے ہیں
مہک رہی ہے فضائے ہستی تمام عالم بہار سا ہے
ساغر صدیقی
شعر
بزم یاراں ہے یہ ساقی مے نہیں تو غم نہ کر
کتنے ہیں جو مے کدہ بر دوش ہیں یاروں کے بیچ