aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-had"
بارہا تو نے خواب دکھلائےبارہا ہم نے کر لیا ہے یقیں
بارہا خود پہ میں حیران بہت ہوتا ہوںکوئی ہے مجھ میں جو بالکل ہی جدا ہے مجھ سے
آخری بس ہے اور نکلنے والی ہےآ جاؤ اک سیٹ برابر خالی ہے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
موت برحق ہے ایک دن لیکننیند راتوں کو خوب آتی ہے
لمحہ لمحہ بار ہے تیرے بغیرزندگی دشوار ہے تیرے بغیر
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
دل کا لہو نگاہ سے ٹپکا ہے بارہاہم راہ غم میں ایسی بھی منزل سے آئے ہیں
عجب یہ بات ہے ہر دم ہمارا سچ پرکھتا ہےکبھی تو جھوٹ اس کا بھی کسوٹی پر کسا جائے
وہی ہے رنگ مگر بو ہے کچھ لہو جیسییہ اب کی فصل میں کھلتے گلاب کیسے ہیں
ٹھکرا کے چلے جانا ہے برحق تمہیں لیکنبس رکھنا خیال اتنا جہاں کو نہ خبر ہو
رنگ آنکھوں کے لیے بو ہے دماغوں کے لیےپھول کو ہاتھ لگانے کی ضرورت کیا ہے
سوچنے کی یہ بات ہے راہیؔسوچتے ہی رہے تو کیا ہوگا
بارہا یوں بھی ہوا تیری محبت کی قسمجان کر ہم نے تجھے خود سے خفا رکھا ہے
بارہا ہم نے اسے رو کے کہا ہے صاحبدن جدائی کے نہیں ہم سے گزارے جاتے
ہم دوانوں کو بس ہے پوشش سےدامن دشت و چادر مہتاب
زندگی کہتے ہیں جس کو چار دن کی بات ہےبس ہمیشہ رہنے والی اک خدا کی ذات ہے
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
جب تلک شیشہ رہا میں بارہا توڑا گیابن گیا پتھر تو سب نے دیوتا مانا مجھے
کلیوں میں تازگی ہے نہ پھولوں میں باس ہےتیرے بغیر سارا گلستاں اداس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books