aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ruu-e-kaar"
فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہےنقاب اٹھاؤ کہ کچھ دن ذرا بہار رہے
ہم رو بہ روئے شمع ہیں اس انتظار میںکچھ جاں پروں میں آئے تو اڑ کر نثار ہوں
فطرت کو خرد کے روبرو کرتسخیر مقام رنگ و بو کر
تو رو بہ رو ہو تو اے روئے یار تجھ سے کہیںوہ حرف غم کہ حریف غم زمانہ ہے
روبرو کر کے کبھی اپنے مہکتے سرخ ہونٹایک دو پل کے لیے گلدان کر دے گا مجھے
ہم نے دیکھا ہے روبرو ان کےآئینہ آئینہ نہیں ہوتا
حضور دختر رز ہاتھ پاؤں کانپتے ہیںتمام مستوں کو رعشہ ہے روبروئے شراب
پھر کے نگاہ چار سو ٹھہری اسی کے روبرواس نے تو میری چشم کو قبلہ نما بنا دیا
کفر پر مت طعن کر اے شیخ میرے رو بہ رومجھ کو ہے معلوم کیفیت ترے اسلام کی
روبرو آئینے کے میں ہوں نظر وہ آئےہو بھی سکتا ہے یہ ہونا مگر آسان نہیں
رو برو ہوتے ہی جو سوز نہاں کر دے عیاںہر کسی آنکھ میں کب اتنا ہنر ہوتا ہے
روئے زمیں پہ چار عرب میرے عکس ہیںان میں سے میں بھی ایک ہوں چاہے کہیں ہوں میں
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
ہٹ کے روئے یار سے تزئین عالم کر گئیںوہ نگاہیں جن کو اب تک رائیگاں سمجھا تھا میں
اگر فردوس بر روئے زمیں استہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
ہزار ترک وفا کا خیال ہو لیکنجو روبرو ہوں تو بڑھ کر گلے لگا لینا
حال دل کیوں کر کریں اپنا بیاں اچھی طرحروبرو ان کے نہیں چلتی زباں اچھی طرح
مفلسی پاؤں کی زنجیر تھی اوررو برو آ کے ضرورت ٹھہری
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتےہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے
آگے بڑھوں تو زرد گھٹا میرے روبروپیچھے مڑوں تو گرد سفر میرے سامنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books