aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bad-havaasii"
خوشی ملی تو یہ عالم تھا بدحواسی کاکہ دھیان ہی نہ رہا غم کی بے لباسی کا
پلٹنے والے پرندوں پہ بد حواسی ہےمیں اس زمیں کا کہیں آخری شجر تو نہیں
ہزار بار ہواؤں سے دشمنی ہوگیبس ایک بار چراغوں سے دوستی کے لئے
سمجھی گئی جو بات ہماری غلط تو کیایاں ترجمہ کچھ اور ہے آیت کچھ اور ہے
جفا کے ذکر پہ وہ بد حواس کیسا ہےذرا سی بات تھی لیکن اداس کیسا ہے
پہچان اپنی ہم نے مٹائی ہے اس طرحبچوں میں کوئی بات ہماری نہ آئے گی
امن کا قتل ہو گیا جب سےشہر اب بد حواس رہتا ہے
بجائے مے دیا پانی کا اک گلاس مجھےسمجھ لیا مرے ساقی نے بد حواس مجھے
یہ سر بہ مہر بوتلیں ہیں جو شراب کیراتیں ہیں ان میں بند ہماری شباب کی
گو حرف و اشک دونوں تھے سامان گفتگوپھر بھی ہماری بات میں ابہام رہ گیا
ہماری خیر ہے لیکن بس اک گزارش ہےہمارے بعد کسی سے بھی یوں نہیں کرنا
ساٹھ پینسٹھ برس کے بعد آیاعشق مجھ کو ہوس کے بعد آیا
مجھ کو ہوس بادہ و ساغر نہیں ساقیان مست نگاہوں کا بس اک جام بہت ہے
غریب کو ہوس زندگی نہیں ہوتیبس اتنا ہے کہ وہ عزت سے مرنا چاہتا ہے
اک بار اگر قفس کی ہوا راس آ گئیاے خود فریب پھر ہوس بال و پر کہاں
ہماری ناؤ کی قسمت میں شایدکسی بوڑھے شجر کی بد دعا ہے
بہت کچھ کہا ہے کرو میرؔ بسکہ اللہ بس اور باقی ہوس
کون سے شوق کس ہوس کا نہیںدل مری جان تیرے بس کا نہیں
ہم نے تو موند لیں آنکھیں ہی تری دید کے بعدبوالہوس جانتے ہیں کوئی حسیں کتنا ہے
اک ہماری صدا تھی اس بن میںلو جی خاموش ہو گئے ہم بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books