تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baguulo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "baguulo.n"
شعر
ہر چند بگولہ مضطر ہے اک جوش تو اس کے اندر ہے
اک وجد تو ہے اک رقص تو ہے بے چین سہی برباد سہی
اکبر الہ آبادی
شعر
شبستاں میں رہو باغوں میں کھیلو مجھ سے کیوں پوچھو
کہ راتیں کس طرح کٹتی ہیں دن کیسے گزرتے ہیں