تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bahaane"
شعر
ہم بھی منیرؔ اب دنیا داری کر کے وقت گزاریں گے
ہوتے ہوتے جینے کے بھی لاکھ بہانے آ جاتے ہیں
منیر نیازی
شعر
دنیا داری تو کیا آتی دامن سینا سیکھ لیا
مرنے کے تھے لاکھ بہانے پھر بھی جینا سیکھ لیا