aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bai.at"
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
میرؔ سے بیعت کی ہے تو انشاؔ میر کی بیعت بھی ہے ضرورشام کو رو رو صبح کرو اب صبح کو رو رو شام کرو
تمام شہر کو تاریکیوں سے شکوہ ہےمگر چراغ کی بیعت سے خوف آتا ہے
اب بھی توہین اطاعت نہیں ہوگی ہم سےدل نہیں ہوگا تو بیعت نہیں ہوگی ہم سے
مجھ کو کسی یزید کی بیعت نہیں قبولنیزے یہ رکھو آؤ مرا سر بھی لے چلو
حالات خوں آشام سے غافل نہیں لیکناے ظلم ترے ہاتھ پہ بیعت نہیں کرتے
وہ رند ہوں کہ مجھے ہتھکڑی سے بیعت ہےملا ہے گیسوئے جاناں سے سلسلہ دل کا
اے دل تجھے کرنی ہے اگر عشق سے بیعتزنہار کبھو چھوڑیو مت سلسلۂ درد
پھر مسائل کے یزید آئے ہیں بیعت لینےگرم پھر معرکۂ کرب و بلا ہے مجھ میں
جب بھی اڑ جاتے ہیں ہر حال میں بیعت پہ یزیدپھر کفن اوڑھ کے انکار نکل آتے ہیں
اک سچ کی آواز میں ہیں جینے کے ہزار آہنگلشکر کی کثرت پہ نہ جانا بیعت مت کرنا
پھر شاہ نے بیعت ہی طلب کی نہیں ورنہجو رن میں ہوا تھا وہی دربار میں ہوتا
یہ کیسا معرکہ ہے درد کی طنابوں سےیہ کس کے ہاتھ پہ آخر ہوا نے بیعت کی
شمع رویوں کی محبت کا جو دم بھرتے ہیںایک مدت وہ ابھی بیعت پروانہ کریں
اگر ضمیر ہے تابوت بے حسی میں بندیزید شہر سے بیعت میں پھر قباحت کیا
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گےتمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books