aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bait"
ترے ابروئے پیوستہ کا عالم میں فسانہ ہےکسی استاد شاعر کا یہ بیت عاشقانہ ہے
غم سیں اہل بیت کے جی تو ترا کڑھتا نہیںیوں عبث پڑھتا پھرا جو مرثیہ تو کیا ہوا
آنکھ اپنی تری ابرو پہ جمی رہتی ہےروز اس بیت پہ ہم صاد کیا کرتے ہیں
ہمارے میکدے میں ہیں جو کچھ کی نیتیں ظاہرکب اس خوبی سے اے زاہد ترا بیت حرم ہوگا
یہ زیست طرف دل ہی میں یارب تمام ہوکافر ہوں گر ارادۂ بیت الحرام ہو
بیت بحثی نہ کر اے فاختہ گلشن میں کہ آجمصرع سرو سے موزوں ہے مرا مصرع آہ
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
مزہ مطلع کا دے فکر دو پہلو ہو تو ایسی ہورہیں حصے برابر بیت ابرو ہو تو ایسی ہو
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہوتم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھیوہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گےتمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books