تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bajaa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bajaa.e"
شعر
یہ ستم کی محفل ناز ہے کلیمؔ اس کو اور سجائے جا
وہ دکھائیں رقص ستم گری تو غزل کا ساز بجائے جا
کلیم عاجز
شعر
بجائے زہراب کس نے ساقی بھرے ہیں امرت سے جام و ساغر
کہ لوگ آب حیات پی کر قضا سے پہلے ہی مر رہے ہیں