aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banjar"
مشکلوں میں مسکرانا سیکھئےپھول بنجر میں اگانا سیکھئے
ہمیں سیراب رکھا ہے خدا کا شکر ہے اس نےجہاں بنجر زمینیں ہوں انائیں شور کرتی ہیں
ذہن اس خوف سے ہونے لگے بنجر کہ یہاںاچھی تخلیق پر کٹ جاتے ہیں معمار کے ہاتھ
فصل بوئی بھی ہم نے کاٹی بھیاب نہ کہنا زمین بنجر ہے
کب سے بنجر تھی نظر خواب تو آیاشکر ہے دشت میں سیلاب تو آیا
رتوں کے رنگ بدلتے ہوئے بھی بنجر ہےوہ ایک خاص علاقہ جو دل کے اندر ہے
آنگن کا آہٹ سے رشتہ اور آہٹ کا بنجر پنکتنے موسم بیت گئے ہیں اس دل کو سمجھانے میں
یہ مانا سیل اشک غم نہیں کچھ کم مگر ارشدؔذرا اترا نہیں دریا کہ بنجر جاگ اٹھتا ہے
بنجر دل سیراب تو ہوگا اشکوں سےصحرا آنکھوں کہو نا کیسے رو لوں میں
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہاررقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
گھر کے باہر ڈھونڈھتا رہتا ہوں دنیاگھر کے اندر دنیا داری رہتی ہے
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیےوہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسنآیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے
ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کروہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلابکہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایاکہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
خواہشیں ہیں گھر سے باہر دور جانے کی بہتشوق لیکن دل میں واپس لوٹ کر آنے کا تھا
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئیجیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books