تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bartarf"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bartarf"
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
شعر
ہیں شیخ و برہمن تسبیح اور زنار کے بندے
تکلف بر طرف عاشق ہیں اپنے یار کے بندے