تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bataa.o"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bataa.o"
شعر
جو تم کہتے ہو مجھ سے پہلے تم آئے تھے محفل میں
تو پھر تم ہی بتاؤ آج کیا کیا ہونے والا ہے
سرفراز خالد
شعر
مرے سوال وصال پر تم نظر جھکا کر کھڑے ہوئے ہو
تمہیں بتاؤ یہ بات کیا ہے سوال پورا جواب آدھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
جو لے لیتے ہو یوں ہر ایک کا دل باتوں باتوں میں
بتاؤ سچ یہ چالاکی تمہیں کس نے سکھائی تھی