تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "batar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "batar"
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
مرزا غالب
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا