aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-abr"
بے ابر رند پیتے نہیں واعظو شرابکرتے ہیں یہ گناہ بھی رحمت کے زور پر
شہر بے آب ہوا جاتا ہےاپنی آنکھوں میں بچا لوں پانی
جو ترے خطۂ بے آب کی خواہش نہ بناکلبلاتا ہے وہ دریا کسی کہسار میں گم
محفل میں تیری آ کے یوں بے آبرو ہوئےپہلے تھے آپ آپ سے تم تم سے تو ہوئے
تیرگی بے آبرو تھی اور تجلی بے وقاراک تھکا ہارا سا جگنو کس قدر دلگیر تھا
مثال ماہیٔ بے آب موج تڑپا کیحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
ہمارے عیب نے بے عیب کر دیا ہم کویہی ہنر ہے کہ کوئی ہنر نہیں آتا
ایک عمر سے تجھے میں بے عذر پی رہا ہوںتو بھی تو پیاس میری اے جام پی لیا کر
یہ جواہرخانۂ دنیا جو ہے با آب و تاباہل صورت کا ہے دریا اہل معنی کا سراب
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کریہ اہل مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
کیوں ہاتھ دل سے لگاتے ہو بار بار اپناکیا دل میں اب بھی کوئی بے نظیر رہتا ہے
نہیں کچھ ابر ہی شاگرد میری اشک باری کاسبق لیتی ہے مجھ سے برق بھی آ بے قراری کا
آنکھوں میں اشک داغ جگر میں لبوں پہ آہسب کچھ ہے پاس بے سر و ساماں نہیں ہیں ہم
سب نظر آتے ہیں چہرے گرد گردکیا ہوئے بے آب آئینے تمام
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والےادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔدنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
کل شام پرندوں کو اڑتے ہوئے یوں دیکھابے آب سمندر میں جیسے ہو رواں پانی
ہر دم پکارتے ہو کنائے سے کیا میاںجاؤ جی بیٹھو او بے ہمارا لقب نہیں
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکنبہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
قول آبروؔ کا تھا کہ نہ جاؤں گا اس گلیہو کر کے بے قرار دیکھو آج پھر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books