تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-asar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "be-asar"
شعر
میں زندگی کی کتاب میں اک فسانۂ بے اثر نہیں تھی
ورق کو جلدی الٹ گئے تم میں قصۂ مختصر نہیں تھی
نصرت مہدی
شعر
چاہ کا دعویٰ سب کرتے ہیں مانیں کیوں کر بے آثار
اشک کی سرخی منہ کی زردی عشق کی کچھ تو علامت ہو
میر تقی میر
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے