تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-raah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "be-raah"
شعر
راہ کے طالب ہیں پر بے راہ پڑتے ہیں قدم
دیکھیے کیا ڈھونڈھتے ہیں اور کیا پاتے ہیں ہم
الطاف حسین حالی
شعر
پانی کی موجوں پہ لکھی ہے لمحوں کی بے روح کہانی
کیا پایا ہے کیا کھویا ہے میں صدیوں سے کھوج رہا ہوں
یوسف اعظمی
شعر
تم ایسے بے خبر بھی شاذ ہوں گے اس زمانے میں
کہ دل میں رہ کے اندازہ نہیں ہے دل کی حالت کا