تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "begaane"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "begaane"
شعر
کوئی تو ایسا گھر ہوتا جہاں سے پیار مل جاتا
وہی بیگانے چہرے ہیں جہاں جائیں جدھر جائیں
ساحر لدھیانوی
شعر
دیکھو اس نے قدم قدم پر ساتھ دیا بیگانے کا
اخترؔ جس نے عہد کیا تھا تم سے ساتھ نبھانے کا