تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "begam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "begam"
شعر
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
نواب سلطان جہاں بیگم
شعر
بشیرؔ اب گردش شام و سحر کی یاد باقی ہے
کہاں تک ساتھ دے سکتے زمین و آسماں اپنا
بشیرالنساء بیگم بشیر
شعر
جدا ہو مجھ سے مرا یار یہ خدا نہ کرے
خدا کسی کے تئیں دوست سے جدا نہ کرے
رسول جہاں بیگم مخفی بدایونی
شعر
جھگڑ کر جب کہا بیگم نے ہم سے گھر سے جانے کو
بہت بے آبرو ہو کر خود اپنے گھر سے ہم نکلے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
کسی کی ڈھل گئی کیسی جوانی دیکھتے جاؤ
جو تھیں بیگم وہ ہیں بچوں کی نانی دیکھتے جاؤ