aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuul-chuuk"
میں تو سب کچھ بھول چکا ہوںتو بھولے تو بات برابر
میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والےاداس چھوڑ گئے آئینہ دکھا کے مجھے
وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہوفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا
بھلا چکے ہیں زمین و زماں کے سب قصےسخن طراز ہیں لیکن خلا میں رہتے ہیں
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھمجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھیہم تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے
ترا جواب مرے کام کا نہیں ہے ابکہ میں تو بھول چکا ہوں سوال ویسے ہی
دیر لگتی ہے بہت لوٹ کے آتے آتےاور وہ اتنے میں ہمیں بھول چکا ہوتا ہے
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تکجو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
زہر بن کر وہ مصورؔ مری نس نس میں رہامیں نے سمجھا تھا اسے بھول چکا ہوں میں تو
نبیلؔ ایسا کرو تم بھی بھول جاؤ اسےوہ شخص اپنی ہر اک بات سے مکر چکا ہے
دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکنماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے
راہ بر رہزن نہ بن جائے کہیں اس سوچ میںچپ کھڑا ہوں بھول کر رستے میں منزل کا پتا
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیںبچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
بہت لطیف ہیں کیفیتیں محبت کیوہ بوالہوس ہے جو کرتا ہے جیب و دامن چاک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books