aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolo"
سرہانے میرؔ کے کوئی نہ بولوابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
اگر سچ اتنا ظالم ہے تو ہم سے جھوٹ ہی بولوہمیں آتا ہے پت جھڑ کے دنوں گل بار ہو جانا
مجھ سے مت بولو میں آج بھرا بیٹھا ہوںسگریٹ کے دونوں پیکٹ بالکل خالی ہیں
خدا کے واسطے اس سے نہ بولونشے کی لہر میں کچھ بک رہا ہے
کون سنتا ہے یہاں پست صدائی اتنیتم اگر چیخ کے بولو تو اثر بھی ہوگا
بت کہتے ہیں کیا حال ہے کچھ منہ سے تو بولوہم کہتے ہیں سنتا نہیں اللہ ہماری
خدا نے منہ میں زبان دی ہے تو شکر یہ ہے کہ منہ سے بولوکہ کچھ دنوں میں نہ منہ رہے گا نہ منہ میں چلتی زباں رہے گی
سلیقہ بولنے کا ہو تو بولونہیں تو چپ بھلی ہے لب نہ کھولو
کس کس پھول کی شادابی کو مسخ کرو گے بولو!!!یہ تو اس کی دین ہے جس کو چاہے وہ مہکائے
تلخ کہتے تھے لو اب پی کے تو بولو زاہدہاتھ آئے ادھر استاد مزا ہے کہ نہیں
در و دیوار بھی ہوتے ہیں جاسوسکوئی سنتا نہ ہو آہستہ بولو
آج مغموم کیوں ہو اے تاباںؔکچھ تو بولو کہ ماجرا کیا ہے
مجھ سے کیسے نبھاؤ گی بولومیرے حصہ میں جائیداد نہیں
کچھ بولو کہ خاموشی چپ ہو جائےاس کی باتیں سن کر کے ڈر لگتا ہے
لیڈر جو نظر آئے تو بولو یہ ادب سےتقریر میں تم گرمیٔ وہسکی سے جلا دو
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سےخدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہے
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books