تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bose"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bose"
شعر
سبھی انعام نت پاتے ہیں اے شیریں دہن تجھ سے
کبھو تو ایک بوسے سے ہمارا منہ بھی میٹھا کر
جرأت قلندر بخش
شعر
دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہے
بوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے