تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bulaate"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bulaate"
شعر
سراجؔ ان خوب رویوں کا عجب میں قاعدہ دیکھا
بلاتے ہیں دکھاتے ہیں لبھاتے ہیں چھپاتے ہیں
سراج اورنگ آبادی
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے