aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "but-saaz"
کوئی اس بت سا زمانہ میں نہیںیوں تو دیکھے ہیں طرحدار بہت
حق بات سر بزم بھی کہنے میں تأملحق بات سر دار کہو سوچتے کیا ہو
یاد آتی ہے اچھی سی کوئی بات سر شامپھر صبح تلک سوچتے رہتے ہیں وہ کیا تھی
برہمن کھولے ہی گا بت کدہ کا دروازہبند رہنے کا نہیں کار خدا ساز اپنا
جسے کہتا ہے زمانہ بت بے مہر و دغا باز جفا پیشہ فسوں ساز ستم خانہ بر اندازغضب جس کا ہر اک ناز نظر فتنہ مژہ تیر بلا زلف گرہ گیر غم و رنج کا بانی قلق و درد
اسے بتایا نہیں ہجر میں جو حال ہواجو بات سب سے ضروری تھی وہ چھپا گیا ہوں
تمام خانہ بدوشوں میں مشترک ہے یہ باتسب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں
یہ الگ بات کہ چلتے رہے سب سے آگےورنہ دیکھا ہی نہیں تیری طلب سے آگے
اہل حرم سے کہہ دو کہ بگڑی نہیں ہے باتسب رند جانتے ہیں ابھی پارسا مجھے
دوانے دل کوں میرے شہر سیں ہرگز نہیں بنتیاگر جنگل کا جانا ہو تو اس کی بات سب بن جا
بت سمجھتے تھے جس کو سارے لوگوہ مرے واسطے خدا سا تھا
اسے اک بت کے آگے سر جھکاتے سب نے دیکھا ہےوہ کافر ہی سہی پکا مگر ایمان رکھتا ہے
کم عیاری نے خدا سوز بنایا ایسابت تو سب یاد رہے ایک خدا بھول گئے
جتنے بت ہیں میں سب پہ مرتا ہوںمیرا ایمان ایک ہو تو کہوں
سب ہو چکے ہیں اس بت کافر ادا کے ساتھرہ جائیں گے رسول ہی بس اب خدا کے ساتھ
تمہارے بنا سب ادھورے ہیں جاناںصبا پھول خوش بو چمن روشنی رنگ
سب لگے اس بت کو سجدہ کرنے اے ؔمعروف آہکل جدھر ماتھے پہ وہ قشقہ سدھارا کھینچ کر
بت پرستی میں نہ ہوگا کوئی مجھ سا بدنامجھینپتا ہوں جو کہیں ذکر خدا ہوتا ہے
میں تو سب کچھ بھول چکا ہوںتو بھولے تو بات برابر
قدر کچھ بھی مرے دل کی بت کافر نے نہ کیزلف پیچاں سے جو الجھا تو مرے سر مارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books