تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "camero.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "camero.n"
شعر
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا
ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
شعر
بہ وقت بوسۂ لب کاش یہ دل کامراں ہوتا
زباں اس بد زباں کی منہ میں اور میں زباں ہوتا