تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaahe.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chaahe.n"
شعر
وہ کہتے ہیں کہ کیوں جی جس کو تم چاہو وہ کیوں اچھا
وہ اچھا کیوں ہے اور ہم جس کو چاہیں وہ برا کیوں ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
محبت کی بھی کیا ہوتیں نہیں اے ہم نشیں راہیں
کہ خوباں یوں ہمیں دکھ دیں، ہم ان کو اس طرح چاہیں