aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaahtii"
دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیںدنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہماپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
اب آئیں یا نہ آئیں ادھر پوچھتے چلوکیا چاہتی ہے ان کی نظر پوچھتے چلو
جو چاہتی دنیا ہے وہ مجھ سے نہیں ہوگاسمجھوتا کوئی خواب کے بدلے نہیں ہوگا
روح کو روح سے ملنے نہیں دیتا ہے بدنخیر یہ بیچ کی دیوار گرا چاہتی ہے
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
زندگی ہم سے چاہتی کیا ہےچاہتی کیا ہے زندگی ہم سے
دوستی خون جگر چاہتی ہےکام مشکل ہے تو رستہ دیکھو
کیا چاہتی ہے ہم سے ہماری یہ زندگیکیا قرض ہے جو ہم سے ادا ہو نہیں رہا
خموشی میری لے میں گنگنانا چاہتی ہےکسی سے بات کرنے کا بہانا چاہتی ہے
میں نے اتنا اسے چاہا ہے کہ وہ جان مرادخود کو زنجیر محبت سے رہا چاہتی ہے
اس کی بے چینی بڑھانا چاہتی ہوںسنیے کہہ کر چپ لگانا چاہتی ہوں
بند کمرے میں ترا درد نہ بجھ جائے کہیںکھڑکیاں کھول کہ یہ آگ ہوا چاہتی ہے
شرکت غم بھی نہیں چاہتی غیرت میریغیر کی ہو کے رہے یا شب فرقت میری
عجب ٹھہراؤ پیدا ہو رہا ہے روز و شب میںمری وحشت کوئی تازہ اذیت چاہتی ہے
ہر اک منظر بھگونا چاہتی ہےاداسی خوب رونا چاہتی ہے
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
میں یہ بھی چاہتی ہوں ترا گھر بسا رہےاور یہ بھی چاہتی ہوں کہ تو اپنے گھر نہ جائے
مرضی خدا کی کیا ہے کوئی جانتا نہیںکیا چاہتی ہے خلق خدا ہم سے پوچھیے
کیا کریں آنکھ اگر اس سے سوا چاہتی ہےیہ جہان گزراں آئنہ خانہ ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books