تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaman-aaraa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chaman-aaraa"
شعر
وہ بھی سچ کہتے ہیں اخترؔ لوگ بیگانے ہوئے
ہم بھی سچے ہیں کہ دنیا کا چلن ایسا نہ تھا
اختر ہوشیارپوری
شعر
چمن میں جا کے ہم نے غور سے اوراق گل دیکھے
تمہارے حسن کی شرحیں لکھی ہیں ان رسالوں میں
شاد عظیم آبادی
شعر
سویرا لے کے آتا ہے مرے خوابوں کی تعبیریں
مگر جب شام ہوتی ہے تو ان کی یاد آتی ہے