تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuno"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chuno"
شعر
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
ندا فاضلی
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں