aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colony"
نئے طرز کی کالونی میں سب کچھ ایک سا ہےاپنا گھر بھی ہاتھ بڑی مشکل سے آتا ہے
خود اپنے آپ سے ملنے کی خاطرابھی کوسوں مجھے چلنا پڑے گا
اب تو مشکل ہے کسی اور کا ہونا مرے دوستتو مجھے ایسے ہوا جیسے کرونا مرے دوست
ٹینشن سے مرے گا نہ کرونے سے مرے گااک شخص ترے پاس نہ ہونے سے مرے گا
ایسی ترقی پر تو رونا بنتا ہےجس میں دہشت گرد کرونا بنتا ہے
کوئی دوا بھی نہیں ہے یہی تو رونا ہےصد احتیاط کہ پھیلا ہوا کرونا ہے
کارواں تو نکل گیا کوسوںراہ بھٹکے ہوئے کہاں جائیں
زاہد حرم میں بیٹھ کے خالی میں کیا کروںکوسوں یہاں شراب کہیں بوند بھر نہیں
وے بالوں میں کلر لگوا چکا ہےیہ دھوکہ پانچ سو میں کھا چکا ہے
نچھاور بت کدہ پر دل کروں کعبہ تو کوسوں ہےکہاں لے جاؤں اتنی دور قربانی محبت کی
میری برہنہ پشت تھی کوڑوں سے سبز و سرخگورے بدن پہ اس کے بھی نیلا نشان تھا
کوسوں مئے گلگوں کی ہوا لے گئی مجھ کویہ لال پری گھر سے اڑا لے گئی مجھ کو
حقیقت سے ہیں کوسوں دور افسانوں کو کیا دیکھیںہوں جن کے ہاتھ نقلی ان کے دستانوں کو کیا دیکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books