aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.ave-daar"
اس خاکدان دہر میں گھٹتا اگر ہے دممقدور ہو تو آگ لگا دے ہوا نہ مانگ
ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دواایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
فانی دوائے درد جگر زہر تو نہیںکیوں ہاتھ کانپتا ہے مرے چارہ ساز کا
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
محروم ہے نامہ دار دنیاپانی سے تہی حباب دیکھا
انہیں در خواب گاہ سے کس لیے ہٹایامحافظوں کی وفا شعاری میں کیا کمی تھی
کچھ دیر تو ڈرے تری جادوگری سے ہمپھر دیکھنے لگے تجھے سنجیدگی سے ہم
خاموش کھڑا ہوں میں در خواب سے باہرکیا جانیے کب تک اسی حالت میں رہوں گا
مے نوشی حق نے دار بقا میں بھی کی حلالکہتا ہے شیخ دار فنا میں حرام ہے
در امکان کی دستک مجھے بھیجی گئی ہےمیری قسمت میں تو موجود کی دولت نہیں ہے
درد ہو دکھ ہو تو دوا کیجےپھٹ پڑے آسماں تو کیا کیجے
زندگی درد بھی دوا بھی تھیہم سفر بھی گریز پا بھی تھی
تھی اگر مے سے صراحی تری خالی ساقیتو چراغ در میخانہ جلایا کیوں تھا
میں کھوئے جاتا ہوں تنہائیوں کی وسعت میںدر خیال در لا مکاں ہے یا کچھ اور
سجدے کرتے بھی ہیں خود انساں در انساں پہ روزاور پھر کہتے بھی ہیں بندہ خدا ہوتا نہیں
در اخلاص کی دہلیز پر خم ہوں عابدؔایک جینے کا سلیقہ دل بیباک میں ہے
جیسے جیسے در دل دار قریب آتا ہےدل یہ کہتا ہے کہ پہنچوں میں نظر سے پہلے
در امید سے ہو کر نکلنے لگتا ہوںتو یاس روزن زنداں سے آنکھ مارتی ہے
در رسائی بھی اب بند ہو گیا ورنہہم اپنی آنکھ سے اس کی زبان تک جائیں
گوری سووے سیج پر مکھ پر ڈارے کیسچل خسروؔ گھر آپنے رین بھئی چہوں دیس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books