aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daav-pech"
پیچ در پیچ ہوئی جاتی ہے دنیا ہم پرجانے کیوں اس پہ ہم آسان ہوئے جاتے ہیں
دور ہم سے ہیں وہ تو کیا ڈر ہےپاس ہے اپنے آرسی دل کی
وہ عیادت کو نہ آیا کریں میں در گزراحال دل پوچھ کے اور آگ لگا جاتے ہیں
زندگی پوچھ نہ بیٹھے ترے بارے میں کہیںتیری تصویر بناتے ہوئے ڈر لگتا ہے
گلے لگا کے مجھے پوچھ مسئلہ کیا ہےمیں ڈر رہا ہوں تجھے حال دل سنانے سے
ہر مصیبت سے گزر جاتا ہوں ہنستا کھیلتاان کے در سے پیش آتی ہی نہیں مشکل مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books