aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daavat-e-lutf-o-karam"
کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھیاک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
زندگی آج تیرا لطف و کرمکم اگر ہے تو آج کم ہی سہی
امیدیں باندھ رکھی ہیں ترے لطف و کرم سےسیہ اعمال ہوں تو گوشوارہ کون دیکھے
وحشتؔ سخن و لطف سخن اور ہی شے ہےدیوان میں یاروں کے تو اشعار بہت ہیں
نگاہ لطف و عنایت سے فیضیاب کیامجھے حضور نے ذرے سے آفتاب کیا
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہواک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو
ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروشوہ نقد میں کہاں جو مزا ہے ادھار میں
نہ کر اے لطفؔ ناحق رہروان دیر سے حجتیہی رستہ تو کھا کر پھیر ہے کعبہ کو جا نکلا
کم ملنے کا احساس گراں لگتا ہے تیرااب لطف و کرم بھی ترا پہلے سا نہیں ہے
فریب ابر کرم بھی بڑا سہارا ہےبلا سے نخل تمنا خزاں رسیدہ نہیں
اس وقت مجھ کو دعوت جام و سبو ملیجس وقت میں گناہ کے قابل نہیں رہا
کیا لطف کلام فاصلوں سےسینے سے لگو تو بات ہوگی
کیا لطف دوستی کہ نہیں لطف دشمنیدشمن کو بھی جو دیکھیے پورا کہاں ہے اب
ہر طرف دعوت نظارا ہےچشم حیراں کدھر کدھر دیکھے
کثرت دولت میں لطف خانہ بربادی بھی ہےشہد کے ہونے سے لٹ جاتا ہے گھر زنبور کا
میری جنت تری نگاہ کرممجھ سے پھر جائے یہ خدا نہ کرے
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
ذرا چشم کرم سے دیکھ لو تمسہارا ڈھونڈھتا ہوں زندگی کا
ہو نہ ہو نظر کرم لیکن صنمانجمن میں آپ کی حاضر تو ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books