aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dafnaa"
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
شاید قضا نے مجھ کو خزانہ بنا دیاایسا نہیں تو کیوں مجھے دفنا رہے ہیں لوگ
آنے والے کل کی خاطر ہر ہر پل قربان کیاحال کو دفنا دیتے ہیں ہم جینے کی تیاری میں
دن ڈھل رہا تھا جب اسے دفنا کے آئے تھےسورج بھی تھا ملول زمیں پر جھکا ہوا
مجھ سے تو کوئی تاج محل بھی نہ بن سکابے نام دل کی قبر میں دفنا دیا تجھے
دفنا دیا تھا جن کو گونجے ہیں ہر طرف ابمیری خموشیوں کو آواز مل گئی ہے
میں اسے دفنا تو آیا ہوں مگر رویا نہیںفرض پورا کر دیا پر ذمہ داری رہ گئی
سانسوں کو بوئے زیست سے کفنا دیا گیاخاک بدن میں روح کو دفنا دیا گیا
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
تم میری طرف دیکھنا چھوڑو تو بتاؤںہر شخص تمہاری ہی طرف دیکھ رہا ہے
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیںآج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کواور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میںبارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
بیلچے لاؤ کھولو زمیں کی تہیںمیں کہاں دفن ہوں کچھ پتا تو چلے
دیکھنا اچھا نہیں زانو پہ رکھ کر آئنہدونوں نازک ہیں نہ رکھیو آئنے پر آئنہ
ساقی ذرا نگاہ ملا کر تو دیکھناکمبخت ہوش میں تو نہیں آ گیا ہوں میں
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتلمیرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھناغیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا
نہ دیکھنا کبھی آئینہ بھول کر دیکھوتمہارے حسن کا پیدا جواب کر دے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books