aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daraKHt-e-naarasaa"
اب بھی خدا پرست ہے دیر و حرم کی قید میںہائے نگاہ نارسا ہائے مذاق ناتمام
کسی کو سایا کسی کو گل و ثمر دے گاہرا بھرا ہے درخت رواج رہنے دو
درخت زرد میں جیسے ہرا سا رہتا ہےوہ ٹھیک اسی طرح مجھی میں بھرا سا رہتا ہے
کھینچ لی تھی اک لکیر نارسا خود درمیاںفاصلہ در فاصلہ در فاصلہ ہونا ہی تھا
ہم عجب ہیں کہ اس کی باہوں میںشکوۂ نارسائی کرتے ہیں
جو پا لیا تجھے میں خود کو ڈھونڈنے نکلاتمہارے قرب نے بھی زخم نارسائی دیا
بسان چوب و نقارا ہیں خار و آبلہ پائیبہ وادیٔ جنوں انگیز نوبت خانہ رکھتے ہیں
گلشن عشق کا تماشا دیکھسر منصور پھل ہے دار درخت
آہ بے اثر نکلی نالہ نارسا نکلااک خدا پہ تکیہ تھا وہ بھی آپ کا نکلا
کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شبابمیرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب
موسم تمہارے ساتھ کا جانے کدھر گیاتم آئے اور بور نہ آیا درخت پر
نقاش ازل نے تو سر کاغذ باد آہکیا خاک لکھا عمر کی تعمیر کا نقشہ
بزم اغیار میں اس نے مجھے دریافت کیابعد مدت کے اسے یاد مری آئی ہے
خمار قربت منزل تھا نارسی کا جوازگلی میں آ کے میں اس کا مکان بھول گیا
ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہےننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے
گل ہے عارض تو قد یار درختکب ہو ایسا بہاردار درخت
ہم بھی اے جان من اتنے تو نہیں ناکارہکبھی کچھ کام تو ہم کو بھی تو فرمایا کر
یہ سوچ کر کہ درختوں میں چھاؤں ہوتی ہےیہاں ببول کے سائے میں آ کے بیٹھ گئے
یہی بہت ہے کہ مٹی جڑوں سے لپٹی ہےوگرنہ آج درختوں میں برگ و بار نہیں
کاش ہم ناکام بھی کام آئیں تیرے عشق میںمطلقاً ناکارہ ہیں دنیا و دیں کے کام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books