aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darvaaze"
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیںاب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تکلوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھیدروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔاپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
میرے گھر کے تمام دروازےتم سے کرتے ہیں پیار آ جاؤ
صرف دروازے تلک جا کے ہی لوٹ آیا ہوںایسا لگتا ہے کہ صدیوں کا سفر کر آیا
جانے کیا ٹھان کے اٹھتا ہوں نکلنے کے لیےجانے کیا سوچ کے دروازے سے لوٹ آتا ہوں
ان دنوں گھر سے عجب رشتہ تھاسارے دروازے گلے لگتے تھے
دن رات پڑا رہتا ہوں دروازے پہ اپنےاس غم میں کہ کوئی کبھی آتا تھا ادھر سے
اب تو دروازے سے اپنے نام کی تختی اتارلفظ ننگے ہو گئے شہرت بھی گالی ہو گئی
اس سے ملنے کے لئے جائے تو کیا جائے کوئیاس نے دروازے پہ آئینہ لگا رکھا ہے
کھڑکی نے آنکھیں کھولیدروازے کا دل دھڑکا
دروازے پر پہرہ دینےتنہائی کا بھوت کھڑا ہے
ہر لحظہ اس کے پاؤں کی آہٹ پہ کان رکھدروازے تک جو آیا ہے اندر بھی آئے گا
الٰہی کیا کھلے دیدار کی راہادھر دروازے بند آنکھیں ادھر بند
سبھی دروازے کھلے ہیں مری تنہائی کےساری دنیا کو میسر ہے رفاقت میری
دستک دینے والے تجھ کو علم نہیںدروازے کے دونوں جانب تالا ہے
دل جلاؤ یا دیئے آنکھوں کے دروازے پروقت سے پہلے تو آتے نہیں آنے والے
اپنے دروازے پہ خود ہی دستکیں دیتا ہے وہاجنبی لہجے میں پھر وہ پوچھتا ہے کون ہے
ہم بہکتے ہوئے آتے ہیں ترے دروازےتیرے دروازے بہکتے ہوئے آتے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books