aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darya e ishq meer taqi meer ebooks"
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہماب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
عشق میں جی کو صبر و تاب کہاںاس سے آنکھیں لڑیں تو خواب کہاں
آورگان عشق کا پوچھا جو میں نشاںمشت غبار لے کے صبا نے اڑا دیا
پوشیدہ راز عشق چلا جائے تھا سو آجبے طاقتی نے دل کی وہ پردہ اٹھا دیا
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیںکہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
ہم طور عشق سے تو واقف نہیں ہیں لیکنسینے میں جیسے کوئی دل کو ملا کرے ہے
کچھ ہو رہے گا عشق و ہوس میں بھی امتیازآیا ہے اب مزاج ترا امتحان پر
عالم عالم عشق و جنوں ہے دنیا دنیا تہمت ہےدریا دریا روتا ہوں میں صحرا صحرا وحشت ہے
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہوتو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
مانند شمع مجلس شب اشکبار پایاالقصہ میرؔ کو ہم بے اختیار پایا
وصل و ہجراں دو جو منزل ہیں یہ راہ عشق میںدل غریب ان میں خدا جانے کہاں مارا گیا
روز آنے پہ نہیں نسبت عشقی موقوفعمر بھر ایک ملاقات چلی جاتی ہے
سخت کافر تھاجن نے پہلے میرؔمذہب عشق اختیار کیا
دور بیٹھا غبار میرؔ اس سےعشق بن یہ ادب نہیں آتا
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
بیدارؔ راہ عشق کسی سے نہ طے ہوئیصحرا میں قیس کوہ میں فرہاد رہ گیا
آئینے کو بھی دیکھو پر ٹک ادھر بھی دیکھوحیران چشم عاشق دمکے ہے جیسے ہیرا
کچھ نہیں بحر جہاں کی موج پر مت بھول میرؔدور سے دریا نظر آتا ہے لیکن ہے سراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books