aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-daura"
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
ہائے کیا دور زندگی گزراواقعے ہو گئے کہانی سے
دور حاضر کی بزم میں بیکلؔکون ہے آدمی نہیں معلوم
اس دور نا مراد سے یہ تجربہ ہوادیوار گفتگو کے لئے بہترین ہے
اس دور آخری کی جہالت تو دیکھیےجس کی زباں دراز حکومت اسی کی ہے
اس دور ترقی کے انداز نرالے ہیںذہنوں میں اندھیرے ہیں سڑکوں پہ اجالے ہیں
یہ آلام ہستی یہ دور زمانہتو کیا اب تمہیں بھول جانا پڑے گا
مژدہ باد اے بادہ خوارو دور واعظ ہو چکامدرسے کھودے گئے تعمیر مے خانہ ہوا
نمود ان کی بھی دور سبو میں تھی کل راتابھی جو دور تہ آسماں نہیں گزرے
ہمارا دور اندھیروں کا دور ہے لیکنہمارے دور کی مٹھی میں آفتاب بھی ہے
نہ پیمانے کھنکتے ہیں نہ دور جام چلتا ہےنئی دنیا کے رندوں میں خدا کا نام چلتا ہے
اس سے زیادہ دور جنوں کی خبر نہیںکچھ بے خبر سے آپ تھے کچھ بے خبر سے ہم
آئنہ دیکھ کے جینے والودور حاضر کے بھی تیور دیکھو
ترا شباب رہے ہم رہیں شراب رہےیہ دور عیش کا تا دور آفتاب رہے
دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعدہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
اس دور عافیت میں یہ کیا ہو گیا ہمیںپتا سمجھ کے لے اڑی وحشی ہوا ہمیں
دور عشرت نے سنوارے ہیں غزل کے گیسوفکر کے پہلو مگر غم کی بدولت آئے
اس دور میں زندگی بشر کیبیمار کی رات ہو گئی ہے
یہی ہے دور غم عاشقی تو کیا ہوگااسی طرح سے کٹی زندگی تو کیا ہوگا
دور جمہوری میں بنگلہ دیش جانا تھا تجھےاکثریت چھوڑ کر ظالم ادھر پیدا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books