تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhando.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dhando.n"
شعر
شب کو مری چشم حسرت کا سب درد دل ان سے کہہ جانا
دانتوں میں دبا کر ہونٹ اپنا کچھ سوچ کے اس کا رہ جانا
شاد عظیم آبادی
شعر
مرے اندر ڈھنڈورا پیٹتا ہے کوئی رہ رہ کے
جو اپنی خیریت چاہے وہ بستی سے نکل جائے