aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diidgaa.n"
مفقود ہے فراست وجداں سگاں میں ہوںاک حسرت مروت کج دیدگاں میں ہوں
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیااس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
سرسری تم جہان سے گزرےورنہ ہر جا جہان دیگر تھا
سپاہ شام کے نیزے پہ آفتاب کا سرکس اہتمام سے پروردگار شب نکلا
آج کچھ رنگ دگر ہے مرے گھر کا خالدؔسوچتا ہوں یہ تری یاد ہے یا خود تو ہے
کڑا ہے دن بڑی ہے رات جب سے تم نہیں آئےدگرگوں ہیں مرے حالات جب سے تم نہیں آئے
اے مذاہب کے خدا تیری مشیت جو بھی ہوعشق کو دیگر خدا دیگر مشیت چاہیے
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
سمجھ لیا تھا تجھے دوست ہم نے دھوکے میںسو آج سے تجھے بار دگر سمجھتے ہیں
تو اک چراغ جہان دگر ہے کیا جانےہم اس زمین پہ کس طرح شب گزارتے ہیں
لگائی آگ پانی میں یہ کس کے عکس نے پیارےکہ ہم دیگر چلی ہیں موج سے دریا میں شمشیریں
تو خواب دگر ہے تری تدفین کہاں ہودل میں تو کسی اور کو دفنایا ہوا ہے
وہ صحرا جس میں کٹ جاتے ہیں دن یاد بہاراں سےبالفاظ دگر اس کو چمن کہنا ہی پڑتا ہے
وہ جن کو میسر تھی ہر اک چیز دگر بھیممکن ہے سہولت کی فراوانی سے مر جائیں
پہلے جو کہا اب بھی وہی کہتے ہیں محسنؔاتنا ہے بہ انداز دگر کہنے لگے ہیں
ہر بات ہے خالدؔ کی زمانے سے نرالیباشندہ ہے شاید کسی دنیائے دگر کا
لوگ اوروں کے گریباں پہ نظر کرتے ہیںہم یہی کام بہ انداز دگر کرتے ہیں
تیری نگہ سے تجھ کو خبر ہے کہ کیا ہوادل زندگی سے بار دگر آشنا ہوا
ترا ہر عضو پیارے خوش نما ہے عضو دیگر سیںمژہ سیں خوب تر ابرو و ابرو سیں بھلی انکھیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books