aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dumo.n"
میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہتجو ہو سکے تو دعاؤں کو بے اثر کر دے
اب دعاؤں کے لیے اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ بھیبے یقینی کا تو عالم تھا مگر ایسا نہ تھا
وہ اتفاق سے نزدیک آئے ہیں لیکنیہ اتفاق ہوا ہے بڑی دعاؤں کے بعد
یا رب مری دعاؤں میں اتنا اثر رہےپھولوں بھرا سدا مری بہنا کا گھر رہے
کہو کیا مہرباں نا مہرباں تقدیر ہوتی ہےکہا ماں کی دعاؤں میں بڑی تاثیر ہوتی ہے
ایک ناتواں رشتہ اس سے اب بھی باقی ہےجس طرح دعاؤں کا اور اثر کا رشتہ ہے
کسی نے خواب میں آکر مجھے یہ حکم دیاتم اپنے اشک بھی بھیجا کرو دعاؤں کے ساتھ
کس قدر تیری دعاؤں میں اثر تھا اے دوستہو گیا ہوں میں صحت یاب دوا سے پہلے
یہ تیز دھوپ ہمیں کیسے سانولا کرتیہمارے سر پہ دعاؤں کا شامیانہ تھا
وہ جاتے ہیں آتی ہے قیامت کی سحر آجروتا ہے دعاؤں سے گلے مل کے اثر آج
تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میںیہ بھی اک دعا ہوگی وصل کی دعاؤں میں
بازار کے داموں کی شکایت ہے ہر اک کوپھر بھی سر بازار بڑی بھیڑ لگی ہے
ہاتھ اٹھاتا ہے دعاؤں کو فلک بھی اس دمجب پرندہ کوئی پرواز کو پر تولتا ہے
بک جاؤں سستے داموں ضرورت کے واسطےاترا ہوا غریب کا زیور نہیں ہوں میں
سیکھا نہ دعاؤں میں قناعت کا سلیقہوہ مانگ رہا ہوں جو مقدر میں نہیں ہے
سنا کے کوئی کہانی ہمیں سلاتی تھیدعاؤں جیسی بڑے پان دان کی خوشبو
نہیں ہے جس کا حل اب تو کوئی ندیمؔ بس اک سوا تمہارےمیں ایک ایسا ہی مسئلہ ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
میں بھلا ہاتھ دعاؤں کو اٹھاتا کیسےاس نے چھوڑی ہی نہیں کوئی ضرورت باقی
عجیب بات ہے میں جب بھی کچھ اداس ہوادیا سہارا حریفوں کی بد دعاؤں نے
خدایا عاجزی سے میں نے مانگا کیا ملا کیااثر میری دعاؤں کا یہ الٹا کیوں ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books