تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dvaara"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "dvaara"
شعر
ذرا ان کی شوخی تو دیکھنا لیے زلف خم شدہ ہاتھ میں
میرے پاس آئے دبے دبے مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
نواب سلطان جہاں بیگم
شعر
میں نے آنکھوں میں جلا رکھا ہے آزادی کا تیل
مت اندھیروں سے ڈرا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں
انیس انصاری
شعر
سنبھال واعظ زبان اپنی خدا سے ڈرا اک ذرا حیا کر
بتوں کی غیبت خدا کے گھر میں خدا خدا کر خدا خدا کر
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
جس نے یارو مجھ سے دعویٰ شعر کے فن کا کیا
میں نے لے کر اس کے کاغذ اور قلم آگے دھرا